+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 16:38:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8800/8825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے باریک مال ملتان منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔