+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 12:09:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مالوں کا لوڈ میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔