+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 16:51:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

لالا جوار مارکیٹ بھی بہتر ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2 گاڑی تک تھی۔