+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 16:13:09
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور لالا موسی لائن سائڈ پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی باریک مالوں کے لوڈ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے سردیوں میں تھر سائڈ آٹے کی کنسمشن بھی اچھی ہوتی ہے۔