+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 12:41:13
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو لائن مال ہی نہیں مل رہے ہیں۔ سبی اور بھاگ ناڑی مالوں کی بھی بہت کم بیچ ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مالوں کے 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ اور ملتان منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔