+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 12:41:56
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ رجحان کے مال ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی تیز ہوچکے ہیں ان ریٹس میں بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہک ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/2 گاڑی تک تھی۔