+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 14:50:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 150/200 روپیہ بوری مزید تیز ہوا ہے اور لوڈ میں 9000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والا 9400 روپیہ فی 💯 کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پہنچ پلانٹ والا مال9700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔