Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 11 2025 22:14:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سویرہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی ملز کے بھی 100 روپیہ کوئنٹل ریٹ کمزور ہی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2025 16:00:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 11 2025 13:37:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 15250 رمضان العربیہ 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا شوگر ملز کے 15175 جبکہ سورج 15050 کشمیر کمالیہ 15075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شوگر ملز 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر کام کاج کمزور ہے۔ ملز بھی سیلنگ دی رہی ہیں اور یارڈ بیلنس بھی روزانہ بڑھ رہا ہے۔ فلحال رکنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13965/13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 10 2025 20:52:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کا 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ سورج 15075 سویرہ 15175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 10 2025 17:34:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر رات کے اوقات میں ریٹ آئیں گے۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ آج کل کی نسبت 1209 ٹرالی آمدن زیادہ ہے گنے کی پنجاب میں۔ آج آمدن 4934 ٹرالی تک تھی۔ 3 مل فارورڈ کے 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ .
Dec 10 2025 15:05:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تمام ملز کے نئے ریٹ رات کو آئیں گے اور حاضر گاہکی خاموش ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 10 2025 13:36:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15350 جبکہ کشمیر سورج وغیرہ کے 15250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 15000/15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی سکرنڈ باندی نوڈھیرو وغیرہ کے 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر فل حال گاہکی کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں مزید مندے کا رجحان ہے۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14005/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2025 23:11:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ آیا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ فارورڈ 3 مل 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 15350/15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 15300 سے 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 15350/15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اج پنجاب بھر کی ملز میں 3725 ٹرالی گنے کی ارائول تھی اور جنوبی پنجاب میں شوگر ملز نے کین ریٹ بھی بڑھایا ہے 425/445 تک ہو گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں ملز کے درمیان مقابلہ ہے جو ریٹ اچھا دے گا وہاں زیادہ گنا آئے گا۔ .
Dec 09 2025 18:33:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ تاہم حاضر ریٹ رات کو کٹیں گے۔ 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2025 13:47:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر مسلسل کمزور ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز کے 15575 جبکہ رمضان العریبیہ 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور کسان 15400 سورج 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 15150 حمزہ آر وائ کے 15175 اتفاق 15150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 15500 روپیہ کوئنٹل خیرپور 15400 نوڈھیرو 15600 سکرنڈ باندھی 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ کے باریک مال ہیں ان کی انڈسٹری کے ساتھ بات چل رہی ہے کہ وہ 129/130 میں بیچیں گے۔ فل حال بازار میں نہیں بک رہے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال فارورڈ میں بھی کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ اس سال گنے کی ایوریج اچھی ہے اور ملوں میں ریکوری بھی اچھی آ رہی ہے۔ پچھلی بار شروع میں جھنگ شوگر مل کی ریکوری 8 تک کی تھی اس بار 9.5 تک ہے۔ حاضر گاہکی کمزور ہے۔ حاضر مندہ ہی ہے فل حال۔ یارڈ بیلنس بھی روزانہ پلس ہو رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott