Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Dec 31 2025 16:51:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12700/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موئسچر کے حساب سے جن مالوں میں موئسچر زیادہ ہے انکا ریٹ کم ہے اور جن میں موئسچر کم ہے انکا ریٹ زیادہ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے اور آج جودھپور منڈی میں 6090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھتے ہوئے لوکل میں سٹاکسٹ اور ملرز گاہک ہیں۔ .
Dec 31 2025 12:09:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ رات کے اوقات میں گرم تھی اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13250 جبکہ لائن لوڈ سے 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 30 2025 16:41:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں تاہم ان مالوں میں بھی 15/17٪ موئسچر ہے۔ خشک مال لینے چاہیے جبکہ موئیسچر والے مال بڑھا کر نہیں لینے چاہیے۔ .
Dec 30 2025 12:03:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی 11400/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال مال زیادہ نمی والے آرہے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں تاہم خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 29 2025 16:46:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 17٪ موئسچر والے مالوں کا 12700 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ جو بھی خشک مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے اور 5951 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 29 2025 12:18:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 80/20 کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل 70/30 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے مال مارکیٹ میں نہیں آ رہے ہیں۔ صرف ریٹ ہیں ہیں۔ صرف 60/40 کوالٹی مال آ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھر پار کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بھی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ انڈیا اب تک اکتوبر نومبر اور دسمبر ملا کر 30 لاکھ کے قریب تک کی آمدن ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت آدھی ہے۔ مزید 15/20 اور آمدن ہو گی۔ اس بار انڈیا مال بہت کم ہیں اور انڈیا 90% تک پیداوار ہوتی ہے پاکستان 8% تک ہوتی ہے۔ اس لیے گوار کی مندہ تیزی انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی ہوتی ہے۔ .
Dec 27 2025 16:43:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 27 2025 15:01:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کا 12600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ اس ریٹ میں بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Dec 27 2025 12:02:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ 20/30 گٹو کر کے بیچ آتے ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Dec 26 2025 15:29:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12200/300 جبکہ 80/20 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھرپور مال خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت گرم ہے۔ انڈیا 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5899 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا آمدن بہت کم ہے ابھی تک صرف 25/30 لاکھ بوری آئ ہے۔ انٹرنیشنل اور لوکل دونوں مارکیٹوں میں تیزی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott