+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 16:51:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12700/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موئسچر کے حساب سے جن مالوں میں موئسچر زیادہ ہے انکا ریٹ کم ہے اور جن میں موئسچر کم ہے انکا ریٹ زیادہ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے اور آج جودھپور منڈی میں 6090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھتے ہوئے لوکل میں سٹاکسٹ اور ملرز گاہک ہیں۔