+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 12:09:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ رات کے اوقات میں گرم تھی اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13250 جبکہ لائن لوڈ سے 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔