Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 08 2025 17:46:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 08 2025 16:20:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 178 جبکہ کیش پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7500/7550 ملتان منڈی میں 7450 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 08 2025 14:55:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 179 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ .
Oct 08 2025 12:22:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 180 جبکہ کیش پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7600 ملتان منڈی میں 7500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7400/7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اکتوبر شپمنٹ 510 ڈالر نومبر دسمبر 490 ڈالر دسمبر جنوری 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 17:34:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکی کوالٹی ہیں بک نہیں ہو رہے ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 715/725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ مال 1240 ڈالر جبکہ بی گریڈ مالوں کے 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 16:36:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں گزشتہ دنوں میں بارشیں ہوئی ہیں موسم صاف ہونے کے بعد تقریباً ہفتہ دس دن کے بعد تھل میں کالا چنا کی بیجائی شروع ہو جائی گی۔ .
Oct 07 2025 14:51:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں والا والا برانڈ کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2025 13:05:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال بازار دوبارہ تیز ہے۔ تھل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 07 2025 12:04:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 181/181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے کیونکہ وقت سے پہلے ہی ریٹ کم ہوا ہوا ہے اور گاہکی بھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی ہے کیونکہ آگے آمدن والے مالوں کا پڑتا اور بھی نیچے ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کالا چنا اکتوبر شپمنٹ 500 نومبر دسمبر شپمنٹ 485 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153.41 جبکہ 485 ڈالر والا 148.81 اور 470 ڈالر والا 144.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال بھی کافی ضرورت سے زیادہ بک ہو گیا ہے۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 06 2025 17:33:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 182.5/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott