Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 28 2026 17:06:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کروڈ آئل میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز کی کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 28 2026 16:49:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 28 2026 15:47:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ فکس سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل جبکہ 3 مل اپریل فکس 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Mar 28 2026 15:19:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185/186 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین چیکو میں کلیئرنگ کے مسئلے چل رہے ہیں۔ بکنگ 24 فروری سے پہلے کی جو ابی ایل ہے وہ کلئر کریں گی۔ بعد والے مال کلئر نہیں ہونگے۔ دوسری جانب سٹھڑی مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے اور کچے مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹھڑی کراپ اچھی ہے اس بار اس وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں پڑتے سے کافی اوپر مارکیٹ ہے۔ امپورٹرز بکنگ میں ہی جاتے ہیں لوکل ہولڈ نہیں کرتے ہیں لوکل میں نفع اچھا ہے امپورٹرز کو۔ .
Mar 28 2026 15:19:10 3 months ago

Mar 28 2026 15:14:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165/166 جبکہ نپر مسور 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 28 2026 15:12:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15100 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا حیدرآباد منڈی میں اچھے خشک مال 13000/15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کچے مالوں کے۔ .
Mar 28 2026 15:10:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ شارٹیج کی وجہ سے ریٹ تیز ہے۔ نئے مال بکنگ میں تو ہیں لیکن ا نہیں آ رہے ہیں جس کی وجہ ہسے لوکل کام کافی گرم ہے تاہم لوکل ٹریڈرز مال بیچ کر بکنگ میں ہی جا رہے ہیں۔ بکنگ 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو 35160 روپیہ من تک کا پڑتا ہے لوکل 60000 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔ .
Mar 28 2026 14:59:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر تھوڑے تھوڑے مال ہر ہفتے ا جاتے ہیں اور امپورٹرز ہاتھ روکتے بھی نہیں ہیں لوکل میں مارکیٹ کافی اوپر ہے پڑتے سے اس لیے لوکل مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل گاہک نہیں ہے جبکہ بکنگ میں تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Mar 28 2026 14:02:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں رشیا کے مال کے 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مالوں کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے جس کی وجہ سے پڑتے سے بھی نیچے مال بک رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے اپریل شپمنٹ کے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ لوکل ریٹ تو کافی مناسب ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ بہت زیادہ ہے۔ دوسری جانب کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر ہو گئ ہے اور اس میں مزید تیزی کا رجحان ہے جو کہ ساری اشیاء کی قیمتوں میں تیزی کا سبب بن سکتی ہے۔ جب تک انٹرنیشنل حالات صحیح نہیں ہوتے لوکل میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott