Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 13 2026 15:49:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ لوکل مارکیٹ مزید 125 روپیہ من تیز ہوئ ہے 13275 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ جو بھی پورٹ پر مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں برما میں واٹر فیسٹیول چل رہا ہے 19 تاریخ تک ہے۔ انٹرنیشنل کام کاج سست ہے۔ بکنگ ریٹ 980/990 ڈالر تک ہے۔ .
Feb 13 2026 15:38:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر گودام ڈلوری مالوں کے جبکہ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جب مال پورٹ پر لگے گا پیمنٹ دے کر مال اٹھانا ہے۔ فل حال گاہکی بھی اچھی ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ امپورٹرز کو نفع بھی اچھا ہے۔ .
Feb 13 2026 15:35:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بلک میں جو مال آئے ہیں امپورٹرز نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ سیلنگ روکتے نہیں ہیں۔ .
Feb 13 2026 15:11:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں تو رکی ہوئ ہے فارورڈ بازار 30/40 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ حاضر سنٹرل پنجاب کی ملز کے جھنگ 14100 بھون 14150 رمضان 14200 العریبیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14200 سویرہ 14200 کمشیر سورج 14150 کنجوانی گرور کا مال ہے اس کا گاہک نہیں بنتا ہے بازار میں۔ جنوبی پنجاب میں تقریباً ساری شوگر ملز کے 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13400 مہران فاران 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقتی آگے بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ وقتی بازار تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے۔ دکان دار مال لے جاتے ہیں۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پیداوار زیادہ ہونے کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے فارورڈ میں ٹریڈرز مال بیچی جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں لانگ ٹرم میں مزے داری نہیں ہے اسی وجہ سے فل مارچ کے سودے 200 فرقے کے ساتھ مل جاتے ہیں۔ .
Feb 12 2026 18:40:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 45٪ مال پورٹ سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 1060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 18:30:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2026 18:24:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر اچھے مال 8000 جبکہ بھاگ ناڑی منڈی میں مکس ہلکی کوالٹی مال کے 7550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ڈی آئ خان جوار کے 7375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوکل میں۔ باقی علاقوں کی ہلکی کوالٹیوں کے ریٹ بھی کافی تیز ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ فل حال ریٹ اچھا ہونے کے باوجود سٹاکیہ مال نہیں بیچ رہا ہے۔ نیچے جب ریٹیل میں کام ہونا شروع ہونگے پھر سٹاکسٹ مال بیچیں گے۔ .
Feb 12 2026 18:21:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور کچے مالوں کے 8350/8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3350 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 18:21:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور کچے مالوں کے 8350/8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3350 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 18:08:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔تھرپارکر کوالٹی لائنوں پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کا ریٹ تیز ہی ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 5473 ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گم کا ریٹ بھی 30/40 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 1110/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott