+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2026 15:49:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ لوکل مارکیٹ مزید 125 روپیہ من تیز ہوئ ہے 13275 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ جو بھی پورٹ پر مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں برما میں واٹر فیسٹیول چل رہا ہے 19 تاریخ تک ہے۔ انٹرنیشنل کام کاج سست ہے۔ بکنگ ریٹ 980/990 ڈالر تک ہے۔