Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 16 2025 12:42:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ انتظار میں ہیں کہ ڈیمانڈ نکلے اور ریٹس میں بہتری بنے تاکہ وہ تل سے نکل سکیں۔ .
Dec 16 2025 12:37:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے سٹاکیہ گاہک ہے مال لینا چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/2 گاڑی کی تھی۔ .
Dec 16 2025 12:19:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کھل کر نہیں ہے فلحال لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 16 2025 12:08:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 12:06:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 16 2025 12:01:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے لوڈ میں 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 15 2025 22:15:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل ریٹ کم ہوا ہے اور جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج شوگر ملز کے 14500 سویرہ 14600 کسان 15575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا سائڈ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز کے 15650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ سائڈ سکرنڈ شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بازار کمزور ہوا ہے جبکہ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13930/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر دکان دار صرف اتنا مال خریدتے ہیں جو ایک ہی دن میں آسانی سے نکال سکیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 15 2025 18:49:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 15 2025 18:47:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر پورٹ والے مال کم کر کے بھی مل جاتے ہیں۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی مال 165/170 جبکہ مشین کلین 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 200 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1060/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 329 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 15 2025 18:43:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہے۔ لوڈنگ اندر خانے اکا دکا ہے وہ بھی کرایہ ڈبل مانگتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott