Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 17 2025 18:13:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آج کنری منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 18100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 17 2025 18:13:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:51:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:24:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:23:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ فل حال حاضر کام نہیں ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 300 ڈپازٹ پر 13930 میں مال مل جاتا ہے۔ .
Dec 17 2025 17:13:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 17 2025 17:06:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 17:04:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل کچے مالوں کے لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 جبکہ کچے مال 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریداری سست ہے۔ .
Dec 17 2025 15:07:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 17 2025 14:44:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott