+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 12:01:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے لوڈ میں 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔