Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
May 02 2026 14:44:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ نہیں آیا ہے۔لوکل سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس بار لوکل کی کراپ کافی اچھی ہے اس لیے ریٹ کافی کم ہے۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دبئی میں امپورٹرز کے مال پڑے ہوئے تھے جو کہ پاکستان بکنے آئے ہیں اس وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 30 2026 18:21:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 175 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ہلکی کوالٹی کے مال آرہے ہیں کوالٹی کے مسائل ہیں 9/10 ایم ایم کے 250/55 جبکہ 7/8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مالوں کے 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کے 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2026 15:14:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 175 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ہلکی کوالٹی کے مال آرہے ہیں کوالٹی کے مسائل ہیں 9/10 ایم ایم کے 250/55 جبکہ 7/8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مالوں کے 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کے 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 29 2026 18:38:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 28 2026 17:52:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570 سے 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کی 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2026 14:57:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ .
Apr 27 2026 18:55:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 27 2026 15:49:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے اس دفعہ کراپ اچھی ہے تاہم گوداموں میں پچھلے سال کا سٹاک بھی پڑا ہے۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 18:25:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2026 15:33:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال جو پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی بیچ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 24 2026 17:13:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 680 ڈالر والے مال پورٹ پر لگے ہیں جن میں 9 ایم ایم 30٪ تک ہے تاہم یہ مال نفعے والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی سیلنگ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 19:03:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 15:04:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 22 2026 17:46:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کے 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2026 15:16:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ بکنگ رامبا برانڈ کے 1090 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 332 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 21 2026 18:27:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 318/322 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا کاؤنٹر خاموش ہے۔ .
Apr 21 2026 15:12:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری میں گاہک بن جاتا ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 318/322 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کا کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 20 2026 18:03:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 20 2026 15:12:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 18 2026 18:03:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا میں سٹاکسٹ گاہک ہیں اور کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کے مال پورٹ پر لگے ہیں جبکہ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے جسکی وجہ مارکیٹ نرم ہے اور برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 17 2026 17:20:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 16 2026 18:03:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 16 2026 14:59:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جبکہ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 15 2026 18:50:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 302/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2026 14:51:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز نے رشیا کے مال ساڑٹ وغیرہ کرکے 605 ڈالر میں کام کیے ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 302/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 14 2026 18:12:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر میں کام کاج سلو ہے۔ .
Apr 14 2026 15:26:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 9 ایم ایم برانڈڈ مال 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 13 2026 19:05:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 19:02:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ترکی 8 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا والے مالوں کی بکنگ میں کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 15:05:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott