Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Nov 11 2025 17:15:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال امپورٹرز ان ریٹس میں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Nov 11 2025 15:06:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300/400 توڑے تک آمدن تھی۔ .
Nov 11 2025 12:31:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 10 2025 17:29:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 10 2025 13:15:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6400/6450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 250/300 توڑے تک تھی۔ آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 10 2025 12:54:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 3850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 10 2025 12:12:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں نیچے ڈیمانڈ بھی سلو ہے جبکہ کراچی سے مال بھی مشکل سے بکتے ہیں۔ .
Nov 08 2025 16:35:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13900/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2025 13:14:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6200/6400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج آمدن 300 توڑے تک تھی۔ جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 12:52:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 3700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 08 2025 12:51:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں برسیم کے کراچی پورٹ پر 517 کنٹینرز کی آمدن تھی ابھی ضرورت سے زیادہ مال آچکا ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 06 2025 17:01:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13700/13800 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں ضرورت کے مطابق ہی وکرا ہے۔ .
Nov 06 2025 12:55:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ زیادہ ہے جبکہ آمدن کم ہے جو مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 06 2025 12:54:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ لوکل پاکستان میں 1075 ڈالر کے لیول پر ریٹ آ گیا ہے۔ .
Nov 05 2025 17:50:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے آہستہ آہستہ وکرا بھی کم ہوتا جا رہا ہے۔ .
Nov 05 2025 15:12:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300 توڑے تک آمدن تھی۔ .
Nov 05 2025 12:58:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کام کاج نہیں ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج چل رہے ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:44:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 04 2025 15:58:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 14500/14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہے۔ .
Nov 04 2025 15:19:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 250/300 توڑے تک آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 04 2025 13:49:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 04 2025 12:43:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کل ملتان منڈی میں 13800/14000 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 1000/1200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی نیچے چلا گیا تھا جس کی وجہ سے امپورٹرز کی بیچ رک گئ تھی۔ کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 03 2025 17:33:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ 17200 روپیہ من تک ہوئے ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی سیٹلمنٹ بھی ہے۔ آگے پنجاب میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی ہے۔ .
Nov 03 2025 14:30:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں آمدن زیادہ تھی اور تقریباً 600 توڑے تک آمدن تھی۔ .
Nov 03 2025 12:37:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 03 2025 11:36:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی 15 اکتوبر والے بھی فارورڈ کے سودے مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوئے ہیں اور فل اکتوبر والے سودوں میں بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امپورٹرز بھی مال نکالنے کے چکر ہیں کوئ بھی امپورٹر مال بچانا نہیں چاہتا اگلے سیزن کے لیے۔ اس وجہ سے بھی مارکیٹ دباو میں ہے۔ کل ملتان منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست تھی۔ .
Nov 01 2025 18:35:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15000 روپیہ من جبکہ ملتان مارکیٹ 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Nov 01 2025 12:42:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 200/250 توڑے تک آمدن تھی۔ آمدن کم ہے جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 12:19:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کا مورال ٹوٹ گیا ہے۔ ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا تو بک رہا ہے لیکن سارے دکان دار اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔ کراچی اکا دکا گاہکی آتی ہے مزے داری نہیں ہے اب مارکیٹ میں۔ .
Oct 30 2025 18:26:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کوالٹی اوکاڑہ منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ پیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ اس دفعہ تیز ہے جس وجہ سے دیسی مکئی ان ریٹس میں لینی چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott