Sesame | تل
Jun 03 2026
Jan 28 2026 12:26:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ آگے جہاں نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع ہونگے ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 27 2026 12:56:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 12:43:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن 5900 بھاگ 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ اب آگے نیچے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہو گی وہاں مال بیچیں گے۔ جبکہ گاہک تھوڑا تھوڑا ان ریٹوں میں بھی بن جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹ رکا ہوا ہے گر نہیں رہا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہوئ مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 26 2026 18:40:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیچھے لائنوں پر 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہکی بھی خاموش ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Jan 26 2026 14:07:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 26 2026 12:45:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100/6200 لائنوں پر 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لائنوں پر بارش ہے آمدن نہیں ہے۔ رجھان کشمور والی جوار ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 جبکہ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا .
Jan 24 2026 17:42:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سبی کوالٹی لائنوں پر 6000 جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 24 2026 14:12:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 13:51:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر اچھے مالوں کے 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی کھل کر نہیں ہے۔ جبکہ بیچ بھی اکا دکا ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ جواروں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ریٹیل میں کام ہونا شروع ہوئے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 22 2026 17:13:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن پر 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی کام کاج سست تھا۔ .
Jan 22 2026 13:09:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور سبی کوالٹی 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر جبکہ ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من جیسی مارکیٹ ہے۔ فل حال اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ زیادہ والیوم میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ تو بیچتے نہیں ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ باقی کافی سارے ٹریڈرز جواروں کی خریداری سے رہ گئے ہیں وہ اب کھوٹے ریٹ لگاتے ہیں تاکہ نیچے کر کے مال مل سکے لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ نیچے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہوئ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں لائن گنگا وغیرہ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جواروں میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ اس سال مال کم ہیں امپورٹ میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ سدا بہار کی بھی بیچ کھل کر آتی نہیں ہے۔ اکا دکا برائے نام ہی بیچ ہوتی ہے۔ تمام قسم کی جواروں میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 22 2026 12:15:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Jan 21 2026 18:51:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی لائنوں پر 5950/6000 جبکہ ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان جوار کے ملتان منڈی میں 5550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 14:59:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کم کر کے جو ریٹ دے رہے ہیں ان کی کوالٹی ہی ہلکی ہے۔ ہلکے مکس کر کے مال فروخت کر دیتے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی والی جوار کے 6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ سدا بہار بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ .
Jan 21 2026 12:03:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 20 2026 18:10:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 6200 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں لیکن کام کاج کوئ نہیں ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 20 2026 13:11:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی منڈی میں 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی تھوڑی سست ہے۔ تھوڑا بہت ریٹ نیچے ہوا تو سٹاکسٹ دوبارہ لینا شروع ہو جائیں گے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے نیچے جہاں ڈیمانڈ شروع ہوئ ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 20 2026 12:54:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 19 2026 13:04:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن کوئ خاص کام نہیں ہو رہے ہیں۔ سبی کوالٹی مال ہی نہیں ہیں آگے پیچھے لائنوں کے مال مکس کر کے وہ بھی تھوڑی بہت سیلنگ آتی ہے بھاگ ناڑی کوالٹی کے 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان کوالٹی مالوں کے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں۔ کافی سارے ٹریڈرز رہ گئے ہیں مال ہی نہیں خرید سکے ہیں۔ ابھی فل حال ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے والیوم میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ کوئ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے اور گاہک بھی اکا دکا بن جاتا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی کی تھی۔ ملتان منڈی میں بھی کل 7700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 7800 کی مارکیٹ ہے۔ سدا بہار میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ مین تیزی کا ہی رجحان ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوئ جوار کے ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں .
Jan 19 2026 12:35:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 17 2026 18:56:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن 6200 جبکہ بھاگ ناڑی 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2026 15:55:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر 6200 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی اکا دکا ہی بنتی ہے۔ .
Jan 17 2026 15:04:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی 6100 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن بہت کم ہے گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 17 2026 12:57:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ لائنوں پر صحیح مارکیٹ ظہر کے بعد آئے گی۔ سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آمدن بھی بہت کم ہے۔ آج 100 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Jan 17 2026 11:40:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے مئی میں وکرا شروع ہوگا جو کہ ستمبر تک چلتا رہے گا۔ .
Jan 15 2026 20:02:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 150 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 6300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی بھی 6100/6150 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی سے 7700 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ امپورٹڈ جوار لائن وغیرہ ملتان تھوڑے بہت مال پہنچے ہیں۔ 300 روپیہ کلو ریٹ نکلا ہے۔ .
Jan 15 2026 12:36:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بھی کم ہے۔ لائنوں پر جو مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز خود ہی ہولڈ کر لیتے ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:58:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2026 16:09:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی کوالٹی 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5950/6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سبی لائن 6100/6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے .
Jan 14 2026 12:36:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاجی شہر 5900 بھاگ ناڑی 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مالوں کے 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آمدن 100 توڑے تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں 7700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم اکا دکا بیچ آتی ہے۔ ساتھ ہی مال بک جاتے ہیں۔ اس سال جواروں کی آمدن بہت کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott