Mustard | سرسوں
Apr 07 2026
Sep 18 2025 17:00:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17535 یونائیٹڈ 17475 حمزہ آروائے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Sep 18 2025 15:36:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ .
Sep 18 2025 13:48:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17885 سلانوالی 17800 المعیز 2 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17850 فاطمہ 17775 شیخو 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 اے کے ٹی ڈھرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 17600 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2025 13:17:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 ڈہرکی اے کے ٹی 17650 گھوٹکی 17625 حمزہ آروائے کے لوڈ مال 17675 فاطمہ 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Sep 17 2025 18:32:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 ڈہرکی اے کے ٹی 17675 گھوٹکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 17 2025 15:30:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 17 2025 13:58:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17915 سلانوالی 17815 المعیز 2 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17900 فاطمہ 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17600 یونائیٹڈ 17550 اے کے ٹی ڈھرکی 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے 25 ستمبر کے بعد امپورٹ کے مال لگنا شروع ہو جائے گئے اور پنجاب میں بعض ملز کی لوڈنگ کے بھی مسئل ہیں۔ .
Sep 17 2025 13:06:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 17600 یونائیٹڈ 17550 ڈہرکی اے کے ٹی 17700 گھوٹکی 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Sep 16 2025 18:32:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17600 یونائیٹڈ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17615/17625 یونائیٹڈ 17575/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 13:37:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18000 سلانوالی 17950 المعیز 2 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17950 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17600/625 یونائیٹڈ 17550/575 اے کے ٹی ڈھرکی 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار وغیرہ 17675/17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے کیونکہ ملز میں کیری فارورڈ سٹاک کم ہے اور جو امپورٹ میں مال آرہے ہیں وہ بھی سٹاک کے لیے آرہے ہیں تاکہ قیمتوں کو کنٹرول کیا جاسکے۔ .
Sep 16 2025 13:06:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17625 یونائیٹڈ 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 15 2025 17:35:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 13:48:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17950 سلانوالی 17900 المعیز 2 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17900 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17575/600 یونائیٹڈ 17525/550 اے کے ٹی ڈھرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار وغیرہ 17625/17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئی کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Sep 15 2025 13:07:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 اتحاد کی لوڈنگ نہیں ہے مال نہیں بکتے ہیں۔ ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 18:29:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔ .
Sep 13 2025 16:47:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 15:31:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 13:42:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18075 سلانوالی 17975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17950 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17675 یونائیٹڈ 17625 اے کے ٹی ڈھرکی 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار وغیرہ 17700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل جو ملز نے انوینٹری ظاہر کی ہے اس میں تھوڑی بہت غلطی بھی ہو سکتی ہے۔ یعنی کے یہ بھی ممکن ہے کہ ملز نے جو سٹاک ظاہر کیا ہو وہ ادھر مال ہی نا ہو۔ اس لیے لوکل میں تھوڑی تھوڑی کھینچ ہے۔ دوسری جانب حکومت کیری فارورڈ کے سٹاک کے طور پر جو چینی باہر سے منگوا رہی ہے وہ 2.10 لاکھ ٹن تک ہے جس میں زیادہ تر باریک مال ہے اور 30/35 ہزار ٹن میڈیم/ بولڈ گرین ہے۔ یہ مال 20/25 ستمبر کے بعد پورٹ پر لگنا شروع ہو جائیں گے۔ کراچی پورٹ سے میڈیم/بولڈ گرین 175 روپیہ ریٹ رکھا گیا ہے جبکہ فائن/باریک گرین کا 167.75 روپیہ فی کلو ریٹ رکھا جائے گا۔ اب پنجاب یہ چینی منگوانے پر 12 روپیہ کلو تک کا کرایہ آئے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تھوڑا بہت 1 لاکھ ٹن تک اضافی سٹاک ہے جبکہ سندھ میں ضرورت سے 1 لاکھ ٹن سٹاک کم ہے۔ تو یہ مال سارا حیدر آباد اور کراچی ہی استعمال ہو جائے گا۔ پچھلے سال بھی 10% تک کیری فارورڈ سٹاک تھا لیکن اس سال کیری فارورڈ سٹاک نا ہونے کی وجہ سے چینی کے ریٹوں میں کھینچ ہے اور مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2025 13:20:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی کے 17675 یونائیٹڈ 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Sep 12 2025 17:40:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں شام کے اوقات میں جے ڈی شوگر ملز 17700/17725 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز 17650/17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2025 17:04:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17700/17725 یونائیٹڈ 17650/17675 ڈہرکی اے کے ٹی شوگر ملز کے 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2025 15:41:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 18050 تک ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17700/17725 یونائیٹڈ 17650/17675 اے کے ٹی ڈھرکی 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور وغیرہ 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تو بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے کیونکہ چینی سیاسی آئٹم ہے حکومتی مداخلت کی وجہ سے بعد میں مسائل آسکتے ہیں۔ .
Sep 11 2025 18:29:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Sep 11 2025 16:16:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17700 ڈھرکی اے کے ٹی 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2025 14:54:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل مارکیٹ کافی بہتر ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Sep 11 2025 13:56:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی سفینہ 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ڈیلرز کمالیہ 18025 مانگتے ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی پیر پیمنٹ 17850 یونائیٹڈ پیر پیمنٹ 17800 اے کے ٹی ڈھرکی پیر پیمنٹ 17925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال پیر پیمنٹ پر 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 13:46:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی سفینہ 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ڈیلرز کمالیہ 17950 مانگتے ہیں فاطمہ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17825 یونائیٹڈ 17775 اے کے ٹی 17850 ڈھرکی 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 13:08:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 125 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17825 یونائیٹڈ 17775 ڈھرکی اے کے ٹی 17850 حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 10 2025 18:07:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 17650 یونائیٹڈ 17600 اے کے ٹی ڈہرکی 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی ہے زیریں سندھ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott