+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 17:31:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ ڈھیلی ہے اور حاضر میں ساؤتھ پنجاب کی ملز کے 13980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودے بھی 14025 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔