Mustard | سرسوں
Apr 07 2026
Sep 11 2025 13:46:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی سفینہ 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ڈیلرز کمالیہ 17950 مانگتے ہیں فاطمہ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17825 یونائیٹڈ 17775 اے کے ٹی 17850 ڈھرکی 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 13:08:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 125 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17825 یونائیٹڈ 17775 ڈھرکی اے کے ٹی 17850 حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 10 2025 18:07:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 17650 یونائیٹڈ 17600 اے کے ٹی ڈہرکی 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی ہے زیریں سندھ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Sep 10 2025 15:59:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17575 یونائیٹڈ 17530 اے کے ٹی ڈہرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ بہتر ہے ڈیلرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال بیچتے ہیں تاہم مجموعی طور پر بہتری کا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2025 14:10:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہے۔ .
Sep 10 2025 13:35:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17800 سلانوالی سفینہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17750 فاطمہ 17725 شیخو 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17500 یونائیٹڈ 17450 اے کے ٹی 17600 ڈھرکی 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17550 جبکہ شاہمراد آباد گار 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2025 13:13:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی 17500 یونائیٹڈ 17450 ڈھرکی اے کے ٹی 17600 حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Sep 09 2025 18:37:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں صبح پیمنٹ پر 17400 یونائیٹڈ 17350 ڈہرکی اے کے ٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:49:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17390 یونائیٹڈ 17340 ڈہرکی اے کے ٹی 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 09 2025 15:36:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17365 یونائیٹڈ 17315 ڈہرکی اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2025 13:44:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17675 سلانوالی سفینہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17650 فاطمہ 17625 شیخو 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17350 یونائیٹڈ 17315 اے کے ٹی 17450 ڈھرکی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17450 حمزہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17450 جبکہ شاہمراد آباد گار 17475/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں میں سندھ لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں گنے کے کچھ علاقوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے فصل متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کچھ دنوں تک صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Sep 08 2025 18:30:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 17375 یونائیٹڈ 17325 ڈھرکی اے کے ٹی 17430 الائنس 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 08 2025 16:29:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17375 یونائیٹڈ 17325 ڈھرکی اے کے ٹی 17430 المعیز 1 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 08 2025 13:40:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17700 جبکہ نون شوگر ملز آس پاس کے کچھ اضلاع میں جاسکتی ہے سلانوالی سفینہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17675 فاطمہ 17650 شیخو 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17350 جے ڈی 17400 اے کے ٹی 17400 ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17450 حمزہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17475 جبکہ شاہمراد آباد گار 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2025 12:47:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17400 یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2025 17:38:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17375/17400 یونائیٹڈ 17275/300 الائنس 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ والے مال بک جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2025 16:56:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17375/17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملز سے لوڈنگ ہو رہی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 05 2025 15:33:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی سفینہ 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17650 فاطمہ 17650 شیخو 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17300 جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 17400 اے کے ٹی 17400 ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17450 حمزہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17475 جبکہ شاہمراد آباد گار 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملز سے لوڈنگ ہو رہی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 05 2025 00:03:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 17350 جبکہ پیر پیمنٹ پر 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 04 2025 18:33:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی پیر پیمنٹ پر 17325 ڈھرکی 17375 گھوٹکی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 17:50:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 17325 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی 17325 الائنس 17280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 04 2025 16:04:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 17300 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 04 2025 14:25:54 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17275 جبکہ یونائیٹڈ 17175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 04 2025 13:32:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17375 شیخو 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17100 جے ڈی ڈبلیو 17200 اے کے ٹی 17275 ڈھرکی 17275 گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17325 جبکہ شاہمراد آباد گار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جے ڈی سے تھوڑی بہت لوڈنگ ہو رہی ہے۔ .
Sep 03 2025 15:37:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17175 یونائیٹڈ 17075 اے کے ٹی 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2025 13:47:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17350 شیخو 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17125 جے ڈی ڈبلیو 17175 اے کے ٹی 17240 ڈھرکی 17230 گھوٹکی 17200 الائنس 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17300 جبکہ شاہمراد آباد گار 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی کی لوڈنگ ہے مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پنجاب میں گنے کی 30٪ تک فصل متاثر ہے تاہم مکمل رپورٹ کچھ دنوں تک آئی گی۔ .
Sep 02 2025 18:18:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر لوڈنگ والے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 16:32:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان ملز میں 12.5 لاکھ ٹن تک کا سٹاک پڑا ہے۔ .
Sep 02 2025 14:04:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17375 جے کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17375 فاطمہ 17300 شیخو 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17060 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17240 ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17280 جبکہ شاہمراد آباد گار 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کے مطابق جنوبی پنجاب میں لوڈنگ کی کنڈیشن کے حوالے سے ریٹ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر آج کی لوڈنگ کا ریٹ ہے۔ اگر لوڈنگ کل ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ اگر پرسوں ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ کیونکہ ڈیلرز کی گاڑیاں جتنے دن مل میں کھڑی رہیں گی انہیں اتنا زیادہ کرایہ لگے گا جبکہ نیچے بازاروں میں چینی کی قلت ہے۔ دوسری جانب حکومت نے جو چینی امپورٹ کرنی ہے اگر وہ وقت پر پہنچ جاتی ہے اور حکومت چینی کو ریگولیٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے یعنی کھل کر چینی بروقت بازاروں میں آتی ہے تب تو بازار ادھر رک سکتا ہے اور حکومت ریٹ بھی 169 فکس کرے گی ایکس مل کا۔ لیکن اگر چینی لیٹ ہوتی ہے اس صورتحال میں لوکل چینی تیز ہو سکتی ہے۔ ماضی میں بھی کچھ سال قبل ٹی سی پی نے چینی امپورٹ کی تھی جو کہ بروقت نہیں پہنچ سکی اور لوکل بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس سیزن میں گورنمنٹ نے 165 ریٹ فکس کیا تھا لیکن وہ صرف پانچ پانچ گاڑی ملی تھی اور بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس وقت چینی کی مارکیٹ حکومتی اقدامات پر منحصر ہے۔ .
Sep 01 2025 17:20:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17150 یونائیٹڈ 17075 اتحاد 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott