Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Oct 16 2025 16:50:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آنے والے ویسل میں 98 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور بکنگ کا پڑتا بھی نیچے ریٹس والا ہے تاہم جو مال پورٹ پر لگنے ہیں اور جو مال امپورٹرز کے ہاتھ میں ہیں وہ 107 اور 110 ریٹس والے ہیں ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ .
Oct 16 2025 14:58:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 16 2025 14:13:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے ہفتہ دس دن تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس تو کم ہیں جبکہ سپلائی بھی بمپر ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 16 2025 13:50:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کی 10200 جبکہ پورٹ کے مالوں کی 10150 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 835/840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 16 2025 12:16:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کابلی مال نہیں آرہے ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Oct 15 2025 18:10:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ .
Oct 15 2025 17:44:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بازار پڑتے سے کافی نیچے چلا گیا تھا جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم ملا جلا رجحان ہے۔ آگے چمن ماش بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 15 2025 17:43:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Oct 15 2025 17:23:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 15 2025 15:20:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 15 2025 14:32:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ کابلی مونگ کی آمدن نا ہونے کی وجہ سے .
Oct 15 2025 14:29:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Oct 15 2025 14:29:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 830/35 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 15 2025 12:19:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال بیچ کمزور ہے۔ .
Oct 14 2025 17:56:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چمن ماش حیدرآباد منڈی میں کچے مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد میں گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن کا پریشر ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پچھلی اپڈیٹ میں غلط ریٹ تھا اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Oct 14 2025 17:54:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 14 2025 17:53:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم جب آگے نومبر میں بلک میں مال لگنا شروع ہوگئے تب ریٹس میں کمی آسکتی ہے۔ .
Oct 14 2025 17:34:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری بھی نہیں ہے۔ چمن ماش حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2025 17:16:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 14 2025 14:55:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کینیڈا سے بلک میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 290 ڈالر جبکہ رشیا سے کنٹینرز میں 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2025 14:54:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 153.47 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 14 2025 14:12:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 820/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10190 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 14 2025 12:44:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فل حال کابلی مونگ کی آمد نا ہونے کی وجہ سے تھل بیچ کمزور ہے۔ .
Oct 13 2025 18:17:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 198 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ بہتر تاہم لونگ ٹرم میں مزیداری نہیں ہے کیونکہ آگے نومبر میں کالا چنا کے ساتھ مسور بھی لگے گی جسکی وجہ سے ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 13 2025 17:13:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2025 16:59:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 20/25 تاریخ کو جو ویسل پورٹ پر لگے گا اسکے مالوں کے 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 13 2025 16:51:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 13 2025 14:40:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 198 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ والے مال مڈ نومبر کے بعد آئیں گے ایک مہینہ کا گیپ ہے۔ .
Oct 13 2025 14:23:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10382 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 13 2025 14:22:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310/315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 99.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott