Sesame | تل
Nov 19 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 20 2026 13:09:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی پرانے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھی ریٹ ہیں مارکیٹ میں۔ لودھراں کوالٹی مورو کوالٹی 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 900 پلس بیگس کی آمدن ہے اور 15500/16000 نمبر 1 کوالٹی اور 14000/15000 تک نمبر 2 کوالٹی کے کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 20 2026 13:08:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نئے مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں بائر آپشن مالوں کے تاہم سیلر آپشن کا کوئی گاہک نہیں ہے۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے اور امپورٹرز بھی ساتھ ساتھ روزانہ تھوڑا تھوڑا مال سیل بھی کرتے ہیں۔ وقتی بازار بہتر ہے تاہم ان ریٹوں میں خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ بلکہ اپنے مال فروخت کرنے چاہیں۔ مارکیٹ اب کافی پمپ ہو گئ ہے۔ 7500 روپیہ من کی تیزی آ چکی ہے۔ پرانے مال کے 18500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ملتان منڈی میں۔ .
Aug 20 2026 13:01:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ انویسٹرز اور بڑے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2026 12:37:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے کیونکہ ٹریڈرز دوسری آئٹمز برسیم وغیرہ میں لگے ہوئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ لال جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2/3 گاڑی تک تھی۔ ملتان منڈی میں لال جوار 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
Aug 20 2026 12:22:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں می مصروف ہیں۔ سرگودھا لائن 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 198.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2026 12:15:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور سائڈ آمدن کم آرہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور نہیں ہورہی ہے۔ .
Aug 20 2026 12:13:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر اچھی کوالٹی مال کم آرہے ہیں۔ ہلکی کوالٹی ڈیمج بارشی مال 10000/12000 جبکہ درمیانی کوالٹی 14000/15000 جبکہ اچھی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مالوں کی مقدار کم آرہی ہے جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اچھی کوالٹی کے۔ .
Aug 20 2026 12:11:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں پر 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم مجموعی طور بازار میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 20 2026 11:48:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جبکہ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Aug 19 2026 23:30:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج ای سی سی کا اجلاس تھا جس میں 1 لاکھ 8 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے جو چینی امپورٹ کی تھی۔ اس کے خبر کے باعث تو بازار پر کوئ زیادہ فرق نہیں پڑا کیونکہ مقدار بہت کم ہے۔ فل حال حاضر ریٹ وہی ہے۔ فارورڈ بھی اگست فکس 13030 جبکہ ستمبر فکس 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک ہے ان ریٹوں میں بازار میں بہتری کا رجحان بن گیا ہے۔ اس کے علاؤہ بھی 2.5 لاکھ ٹن مزید بھی ایکسپورٹ کرنے پر بات چل رہی ہے۔ امید ہے اگلی میٹنگ میں اجازت مل جائے گی۔ اگر اگے جلد مزید اجازت ملتی ہے تو آگے جو فارورڈ کم کر کے بک رہا ہے وہ پھر تیز ہو سکتا ہے اور حاضر بازار بھی بہتر ہو سکتا ہے۔ آج حاضر میں کافی گاہکی تھی مالوں میں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اوپر چلی گئ ہے اور مزید بھی تیزی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ .
Aug 19 2026 18:56:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا لائنوں پر لوڈ میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2026 18:54:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ لائنوں پر موقع پاس اچھے مالوں کے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں جبکہ گاہک بھی بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال 15/20٪ آمدن ہوئی ہے آگے آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 19 2026 18:49:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13115 جبکہ ایس جی ایم 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 13055 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2026 18:43:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 19 2026 18:35:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں ڈبل گھوڑا معرکہ 50500/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے دوسرے معرکے 45000/49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہر معرکہ کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ .
Aug 19 2026 18:33:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے سودے 20000 روپیہ من تک مل جاتے ہیں۔ پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من تک مل جاتے ہیں۔ .
Aug 19 2026 18:31:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئی پی مال جو کے اکا دکا ہیں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سست ہے کیونکہ ٹریڈرز برسیم وغیرہ میں مصروف ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2026 18:10:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 500 بیگس کی آمدن تھے اور 15500/16000 نمبر 1 کوالٹی اور 14000/15000 تک نمبر 2 کوالٹی کے کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 19 2026 18:02:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے وقتی مارکیٹ بہتر ہے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 166 جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 19 2026 18:00:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں گودام والے مالوں کے 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریسیل میں والے مالوں کے 102.5/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ ڈیلوری سے۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2026 17:56:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2026 17:55:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 190/191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2026 17:53:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور 200/250 بوری کی آمدن ہے اور اور کوٹ رادھا کشن ملا کر 400 بوری تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ آمدن انتہائ کم ہے بلکہ نا ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ اس بار اس سائڈ پر جو اگیتی کاشت ہوتی ہے اس کا صحیح اگاؤ نہیں ہوا ہے اور دوسرا جون اور مڈ جولائ میں اس سائڈ بارشیں نہیں ہوئ بارشیں لیٹ ہوئ ہیں اگست میں۔ قصور سائڈ پر فصل کم ہونے کی وجہ سے آمدن کھل کر نہیں ہے۔ پہلے تو جب ٹرانسپورٹ بند تھی تب 2700 میں بھی گاہک نہیں تھا لیکن ابھی 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور مقدار بھی کم ہے اور کوالٹی بھی ڈسکلر ہے۔ دوسری جانب تھل 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 19 2026 17:50:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ حاضر ڈیلوری مالوں کے۔ اگلے دنوں آمدن بڑھے گی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2026 15:41:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں اچھے پلانٹ والے مال 50500/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نارمل پلانٹ والے مال 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا پرچون میں گاہک ہے۔ .
Aug 19 2026 15:24:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکٹ رکی سی ہے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2026 15:12:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 19 2026 15:11:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا لائنوں پر لوڈ میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جس میں 35٪ 7 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور 15٪ 9 ایم ایم کی پرسنٹیج ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 205.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2026 14:57:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مصری برسیم کراچی مارکیٹ نیا مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرانے مال کے کراچی سے 16700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے ہیں ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جبکہ امپورٹرز بھی نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 19 2026 14:55:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 19 2026
Nov 19 2026
Nov 19 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott