+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 23:30:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج ای سی سی کا اجلاس تھا جس میں 1 لاکھ 8 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے جو چینی امپورٹ کی تھی۔ اس کے خبر کے باعث تو بازار پر کوئ زیادہ فرق نہیں پڑا کیونکہ مقدار بہت کم ہے۔ فل حال حاضر ریٹ وہی ہے۔ فارورڈ بھی اگست فکس 13030 جبکہ ستمبر فکس 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک ہے ان ریٹوں میں بازار میں بہتری کا رجحان بن گیا ہے۔ اس کے علاؤہ بھی 2.5 لاکھ ٹن مزید بھی ایکسپورٹ کرنے پر بات چل رہی ہے۔ امید ہے اگلی میٹنگ میں اجازت مل جائے گی۔ اگر اگے جلد مزید اجازت ملتی ہے تو آگے جو فارورڈ کم کر کے بک رہا ہے وہ پھر تیز ہو سکتا ہے اور حاضر بازار بھی بہتر ہو سکتا ہے۔ آج حاضر میں کافی گاہکی تھی مالوں میں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اوپر چلی گئ ہے اور مزید بھی تیزی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔