+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 12:37:48
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے کیونکہ ٹریڈرز دوسری آئٹمز برسیم وغیرہ میں لگے ہوئے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ 

لال جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2/3 گاڑی تک تھی۔ ملتان منڈی میں لال جوار 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔