+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 13:02:24
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب اور سندھ میں گوار کی کاشت اچھی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز پرانا سٹاک فارغ کر رہے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔