+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 18:43:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 200 روپیہ من مارکیٹ ڈاؤن ہوئی ہے اور 15700/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔