+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 18:39:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 174 جبکہ نپر کوالٹی 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 162/163 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔