+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 18:52:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تھر پارکر سائڈ مارکیٹ 13200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔