+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 18:03:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ آج 30/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون میں پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈیا میں بھی بارشیں کم ہوئی ہیں جبکہ گوار کی فصل کو بارشوں کی ضرورت ہے جسکو مد نظر رکھتے ہوئے ہیں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔