+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2026 11:51:37
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 13700/13800 روپیہ تک ہیں۔ انڈین مارکیٹ 6186 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا اور پاکستان میں گوار کے علاقوں میں بارشیں ضرورت سے کم ہوئی ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ دوبارہ مضبوط ہوگئے ہیں۔