+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2026 12:43:43
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے جبکہ آگے انویسٹرز اور ایکسپورٹرز گاہک بھی ہیں مال لے جاتے ہیں۔