+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 18:02:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری نیا دوسرے جہاز کی ڈیلیوری 21000 میں مل جاتا ہے جبکہ تیسرے جہاز کی ڈیلیوری 20500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے گاہک نہیں بنتا۔ دیسی برسیم آر کو پلانٹ کا مال 15 ستمبر سے پہلے کی ڈیلیوری 20000 میں مل جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔