+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 17:43:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13375 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔