+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 17:21:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 10725 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔