+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 14:41:30
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔