+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 14:43:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10450 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 840/45 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔