+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 13:18:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا ہی کام رہ گیا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔