+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 12:27:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے  10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔