+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 13:23:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج تقریباً 300 گٹو تک آمدن تھی۔ 

ڈیرہ اسماعیل خان کی سفید جوار ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس میں لال دانہ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور زیادہ تر چارہ کے لیے ہی استعمال ہوتی ہے۔