+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 12:43:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے آگے فارورڈ کی بکنگ کافی کمزور ہو گئ ہے۔ بکنگ مزید ڈاؤن ہے۔ جیسے ہی کوئ پکا ریٹ آئے گا۔ اپلوڈ کر دیا جائے گا۔