+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2025 14:44:18
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 200 بوری تک کی آمدن تھی اور خشک مالوں کے 21000/22750 جبکہ ہلکی کوالٹی نمی والے مالوں کے 13000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے بارشوں کی بعد آمدن میں دن بہ دن آمدن میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔