+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 15:35:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں آگے محرم الحرام میں ریٹیل میں ڈیماند نکلنے کے امکانات ہیں۔ حیدر آباد سٹھری چنا کچے مال 6200 جبکہ مشین کلین مال 7200/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھڑی چنے بھی ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچی آ رہے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220/225 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225/230 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس 255/260 اور کینیڈا 9 ایم ایم 305/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ایرانی چنے پاکستان نہیں آ رہے ہیں جس کی وجہ سے دوسرے ممالک کے مال تھوڑے تھوڑے بک جاتے ہیں۔