+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2025 17:10:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ لوکل مارکیٹ 11000 کا لیول ہے فیصل آباد منڈی میں۔ لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ کٹائی بھی ابھی مکمل نہیں ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نائجیریا سے 950/975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چائنہ کے اندر پچھلے دنوں کانفرنس میں 980/1000 ڈالر میں کام ہوئے ہیں پاکستان سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست ہے۔