+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2025 23:31:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور کراچی 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر لوڈنگ کی ڈیمانڈ ہے۔ کراچی میں حاضر مال نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔