+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2025 14:54:24
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال بک جاتا ہے لوکل سٹاکسٹ اچھے مال کے جاتے ہیں۔  لائنوں پر بھی 10500 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی کٹائی چل رہی ہے۔ اس بار بارشوں کی وجہ سے فصل لیٹ ہے۔  پچھلے دنوں لائنوں پر بارشیں ہوئ ہیں۔ ابھی آگے بھی مزید بارشیں ہیں جس سے مال کا کلر خراب ہونے کے امکانات ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ تو مال لے جاتے ہیں تاہم انٹرنیشنل فل حال مارکیٹ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پچھلے سال چائنہ نے اگست ستمبر اکتوبر میں پاکستان سے کافی مال خریدے تھے لیکن اس سال چائنہ میں کافی سٹاک پڑے ہیں جس کی وجہ سے فل حال چائنہ کی ڈیمانڈ سست ہے۔