+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 15:31:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج اتنے نہیں ہیں گرمی کی وجہ سے لوکل ڈیمانڈ نہیں ہے۔ جبکہ ایکسپورٹ میں بھی اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے تقریباََ زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہو گئے ہیں اور لوکل بھی کھائے پیے گئے ہیں۔ ابھی مال بھی نہیں ہیں اکا دکا ہیں اور ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ پاکستان کی فصل آگے 30/40 دن تک شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تو کافی کم رہ گیا ہے 1150/1200 ڈالر ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ افریکہ میں بھی کافی مال پڑے ہیں جبکہ ڈیمانڈ کمزور ہے۔